جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0 110

سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس عامر فاروق، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس علی باقر نجفی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز اور سینئر وکلا نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.