پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہے: فیصل کریم کنڈی

0 108

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حویلی کہوٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا ہے، شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، پاکستان اپنے دفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.