اولمپئن صلاح الدین کا ایشیا ہاکی کپ کو بھارت سے نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ

0 7

اولمپئن صلاح الدین نے مطالبہ کیا کہ ایشیا ہاکی کپ کو بھارت سے نیوٹرل مقام پر منتقل کیا جائے۔اولمپئن صلاح الدین نے ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام سے مطالبہ کیا کہ ایشیا کپ ناصرف بڑا ایونٹ بلکہ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے، اگر پاکستان جیت گیا تو ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی بھی کر سکتا ہے۔

صلاح الدین کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی حکومت چاہتی ہے پاکستان ایونٹ میں شریک نہ ہو۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.