کچھ لوگوں نے یہاں ہماری فیملی ٹری میں گھس کر شناختی کارڈ بنائے، ا یسے لوگوں کا بھی پتا لگایا جائے،انوار الحق کاکڑ
ہمیں یہ ضرورپتا ہے بلیک مارکیٹ میں جگہ جگہ یہ اسلحہ فروخت ہورہاہے، بی ایل اے، ٹی ٹی پی اورداعش تینوں کے پاس یہ اسلحہ ہے، نان اسٹیٹ ایکٹرز اس اسلحے کو استعمال کررہے ہیں۔
پنجگور اور نوشکی میں جو حملے ہوئے ان میں یہ اسلحہ استعمال ہوا،حلقہ بندیاں بھی آئینی اور انتخابی عمل کا حصہ ہیں ۔