سپریم کورٹ، محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

0 115

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی طریقے سے بھرتی ہونے والوں اور بھرتیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

فیصلے میں عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کو 10 روز میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دیا،عدالتی فیصلے میں قرار دیاگیا کہ انکوائری کمیٹی 90 دنوں میں انکوائری مکمل کرے اور جو ملازمین بھرتی ہو کر کام کر چکے ہیں ان کی تنخواہوں کا فیصلہ بھی کمیٹی کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.