عوام کیلئےنارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا، محکمہ پاسپورٹ

0 133

محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ، ارجنٹ پاسپورٹ کا اجرا 5 روز میں ہوگا، فاسٹ ٹریک پاسپورٹ اجرا 2 دفتری روز میں کیا جائےگا۔

محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ایک جبکہ جمعے کو دوپہر 12 بجے تک کھلیں گے ۔

محکمہ پاسپورٹ نے اپیل کی ہے کہ پاسپورٹ کے اجرا میں عوام تعاون کریں، پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات پر سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کرائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.