انتخابات میں گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہونیوالے فارم 45 میں ترمیم

0 59

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہونے والے فارم 45 میں ترمیم کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق فارم 45 میں تاریخ کےساتھ وقت بھی درج کیا جائے گا، ترمیم پر اعتراضات 20 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ فارم 45 الیکشن میں ووٹنگ کی گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.