عامر میر کا سرکاری اسکولوں کی نجی اداروں میں تقسیم کے الزام پر ردعمل

0 108

عامر میر نے کہا کہ کسی سرکاری اسکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا ہے، نہ ہی سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔

پنجاب کے نگران وزیراطلاعات عامر میر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مونس الہٰی شرانگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔

واضح رہے کہ اس سے پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی نے کہا تھا کہ نگران وزیر علیٰ پنجاب محسن نقوی سرکاری اسکولوں کی عمارتیں ذاتی جائیداد سمجھ کر بانٹ رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.