خیبر،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

0 127

آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے دونوں دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

جنوبی وزیرستان کےعلاقے سروکئی میں ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے دو بہادر سپاہی بنارس خان اور عبدالکریم شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک اور گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.