ڈی آئی خان، آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

0 111

ڈی ایس پی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے،دہشتگردی کے حالیہ واقعات سے ثابت ہوتا ہے۔

حفاظت کے لیے کمپنی کیمپ پر پولیس نفری تعینات کی گئی تھی، واقعے کے بعدجائے وقوعہ پر مزید پولیس کی نفری پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.