راولپنڈی، اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

0 121

پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا گیا۔

کمانڈر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنایا گیا، بم اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے 100 میٹر دور فاصلے پر رکھا گیا تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بتایا کہ ڈھاکہ سویٹ گورکھ پور کے ساتھ یہ بم رکھا گیا تھا،واضح رہے کہ سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت تھی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین 1 گھنٹہ 40 منٹ تاخیر سے اڈیالہ جیل پہنچے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.