کوئٹہ ،سیٹلمنٹ آفس سے 15 ہزار ایکڑ زمین کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

0 98

سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کی درخواست پربورڈکے 3 ملازمین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،سیکرٹری بورڈآف ریونیو کے مطابق ریکارڈ برآمدگی کیلئے ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

ایک نامزد ملزم سابق سیٹلمنٹ آفس کو کوئٹہ گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد ملزمان موضع سام خیل اور تالہ حیدر زئی کا ریکارڈ لے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.