تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق

0 106

بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد گاڑی میں سوار تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.