تربت، سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک

0 101

پولیس کے مطابق تربت کے علاقے پسنی روڈ پر سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 مبینہ حملہ آور مارے گئے۔

سی ٹی ڈی اہل کاروں نے ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے کر لاشیں تربت اسپتال منتقل کردیں،فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، جس میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.