فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا

0 104

نجی نیوز چینل کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمدایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا ہے، ڈپٹی سیکرٹری وزرات داخلہ محمد ایاز بطور سیکرٹری کمیشن مقرر کردیئےگئے ہیں۔

سابق آئی جی طاہر عالم تاحال والدہ کی بیماری کے باعث کمیشن اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے، فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے لیے متعدد ویڈیو حاصل کرلی ہیں، فیض آباد دھرنا کمیشن سابق آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.