رحیم یار خان میں فصل کی باقیات جلانے سے 3 بچے جھلس گئے

0 135

پولیس کے مطابق یہ واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا جہاں ایک زمیندار کی جانب سے فصل کی باقیات جلائی گئی،بتایا جارہا ہے کہ اس دوران 3 بچے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے جس سے وہ جھلس گئے اور بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق فصل کی باقیات کو مقامی زمیندار نے آگ لگائی، زمیندار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.