عمران خان نےجیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کردی

0 127

آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسپیشل کورٹ کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اس عدالت نے 23 نومبر 2023ء کو حکم دیا کہ 28 نومبر کو ملزمان کو جوڈیشل کمپلیکس پیش کیا جائے۔

عدالت نے 28 نومبر کو جیل ٹرائل کا حکم دے دیا۔ 23 نومبر کے حکم نامے کی موجودگی میں 28 نومبر کا حکم نامہ غیر قانونی ہے۔ لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ 23 نومبر 2023ء کے حکم نامے پر عملد رآمد کروائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.