الخدمت بنوقابل پروگرام، انٹری ٹیسٹ، ہزاروں طلبہ و طالبات کی شرکت

0 123

ضیاء الدین انصاری نے کہا کہ نوجوانوں کو ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سائبر سکیورٹی، گرافک اینڈ موشن ڈیزائن اور دیگر مہارتوں پر مبنی کورسز کروائے جائیں گے۔

اس موقع پر لاہور کے لاکھوں نوجوان اپنے بہتر مستقبل اور نوکریوں کی تلاش میں ہیں، الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کروائے گی۔

اس پروگرام کے ذریعے نوجوان چھ ماہ میں آئی ٹی کورسز میں مہارت حاصل کرکے باعزت طریقے سے روزگار کمانا شروع کر سکیں۔

ٹیسٹ میں شریک نوجوانوں نے الخدمت کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ بنو قابل لاہور کے ذریعے اپنے لیے باعزت وسائل کا باعث بنیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.