صحت سہولت پروگرام، وفاقی علاقوں میں نئے مریض داخل نہ کرنےکی ہدایت

0 110

اسٹیٹ لائف نے صحت سہولت پروگرام سے متعلق وفاقی علاقوں میں پینل اسپتالوں کو خط لکھ دیا جس کے مطابق آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے پونے 2 کروڑ افراد صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں۔

پنجاب حکومت کی وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام کی فنڈنگ ناکافی ہے، وفاقی حکومت نے صحت سہولت پروگرام کے لیے کئی مہینوں سے فنڈ جاری نہیں کیے۔

صرف انتہائی ایمرجنسی کے مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے، جن مریضوں کا علاج چل رہا ہے ان کو بدستور علاج کی سہولت مہیا کی جائے۔

اسٹیٹ لائف کے مطابق پنجاب میں صحت سہولت پروگرام کے تحت علاج کی سہولیات جاری رہیں گی جبکہ پنجاب حکومت نے کہا کہ وفاق کے مریضوں کا بوجھ ہم پرنہ ڈالیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.