لاہور میں خشک سردی سے نمونیا کے کیسز میں اضافہ، ویکسین بھی دستیاب نہیں

0 91

صدرفارماسیسٹ لیگل فورم نورمہر نے کہا کہ نمونیا کا سیزن ہے اور فارما والے اس سے فائدہ اٹھا رہےہیں ، میڈیکل اسٹورز نمونیا ویکسین بلیک میں بیچ رہے ہیں۔

جب کہ ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) نمونیا ویکسین کی قیمت نہیں بڑھارہا تو مینو فیکچررز نے سپلائی روک دی ہے،لاہور میں خشک سردی کی وجہ سے جہاں نمونیا تیزی سے پھیل رہا ہے وہیں

اس صورتحال پر میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ لوگ نمونیا ویکسین لینے آرہے ہیں لیکن اسکی سپلائی نہیں آرہی جس کی وجہ سے اس کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

ادھر صدر فارماسیسٹ لیگل فورم نورمہر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نمونیا کا سیزن ہے اور فارما والے اس سے فائدہ اٹھا رہےہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.