سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے، شیخ رشید

0 100

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہاکہ این اے 56 اور 57 کے آر او نے کل شام ساڑھے 4 بجے مصدقہ کاپیاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔

میرے وکلاء رات 11 بجے تک وہاں بیٹھے رہے لیکن انہیں کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں، ہم پر غلط اور بے بنیاد الزام لگایا گیا، ہمیں کاپیاں فراہم کی جائیں، ہائی کورٹ جانا چاہتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.