ایم کیو ایم کا این اے 242 پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے انکار

0 101

رہنمان لیگ نہال ہاشمی کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا ایک اور دور ہوگا،حلقہ این اے 242 پر بات ہوگی، دعا ہے یہ اجلاس مذاکرات کا حتمی راؤنڈ ہو۔

دوسری جانب ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرےگی،خیال رہےکہ این اے242 پر ایم کیو ایم کی جانب سےمصطفیٰ کمال اور ن لیگ کی جانب سے شہباز شریف امیدوار ہیں۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق این اے 243 کیماڑی کی قومی اور صوبائی نشستوں پربات چیت ہوسکتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.