حکومت سندھ کی صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی

0 92

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی،واضح رہے کہ ملک میں 8 فروری بروز جمعرات کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.