عام انتخابات میں سکیورٹی کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم

0 103

نگران وزیراعظم کی جانب سے عام انتخابات کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز شامل ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر مواصلات کمیٹی کے کنوینرہوں گے اور کمیٹی 7 اراکین پر مشتمل ہے جب کہ کمیٹی عام انتخابات کے لیے سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.