کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری

0 106

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے عبوری لائسنس کی مدت آج پوری ہو رہی تھی اور کے الیکٹرک کو 6 ماہ کاعبوری لائسنس دیاگیاتھا، کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کا لائسنس 18 جنوری 2044 تک جاری کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت کی تھی اور 28 نومبر 2023 کو سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.