وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کرنےکی اپیل

0 104

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاء کا اہتمام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ خشک سالی سے ملک میں صحت اور اسموگ کے مسائل ہو رہے ہیں، مساجدکے پیش امام اور عوام مسنون صلاۃ الاستسقاء کا لازمی اہتمام کریں۔

وزارت مذہبی امور نے اپیل کی ہےکہ اللہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ہوئے باران رحمت کی دعا کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.