مچ حملہ،کسی تنصیبات یا جانی نقصان نہیں ہوا، جان اچکزئی

0 118

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے ایک گروپ کی جانب سے مچ میں تین اطراف سے حملہ کیا گیا تاہم حملے کو فورسزنے کامیابی سے ناکام بنادیا ۔

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)کے دہشتگردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو پسپا کر دیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشتگردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.