پاکستانی نگران وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر آج برسلز پہنچیں گے

0 103

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز آمد کا بنیادی مقصد یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے تحت منعقد ہونے والی تیسری ای یو انڈو پیسیفک منسٹیریل فورم میں شرکت کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اپنے اس تین روزہ دورے کے دوران بیلجیئم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے اہم ملاقاتوں کے علاوہ یورپین پارلیمنٹ کے اہم ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.