پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

0 91

رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر بھی ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.