پنجاب اسمبلی،ن لیگ کی 137 سیٹیں، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہوگئی

0 116

پنجاب اسمبلی میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تک 295 میں سے مسلم لیگ (ن) نے 137 سیٹیں حاصل کی ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہے جبکہ 22 دیگر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

پیپلز پارٹی 10 سیٹوں پر کامیاب رہی۔ مسلم لیگ (ق) 8، استحکام پاکستان پارٹی، مسلم لیگ ضیا اورتحریک لبیک پنجاب اسمبلی کی ایک ایک نشست حاصل کرسکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.