پی ٹی آئی جلد ہی آزاد امیدواروں کیلئے پارٹی بینرکا اعلان کردے گی، ذلفی بخاری

0 106

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے میڈيا ایڈوائزر ذلفی بخاری نےکہا ہےکہ ان کی جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کے لیے پارٹی بینرکا اعلان کرے گی۔

آزاد امیدواروں کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ بینرکا 24 گھنٹوں میں اعلان کردیا جائےگا،ہمیں اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد امیدوار کہیں چلے جائیں گے۔

آزاد امیدوار وہ لوگ ہیں جنہوں نے پچھلے 18 ماہ سخت محنت کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.