ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے،عرفان صدیقی

0 85

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے، اگر آج بھی ملک کو افرا تفری اور اسمبلی ٹوٹنے سے بچانے کیلئے ہمیں کوئی قیمت دینا پڑی تو ہم تیار ہیں۔

ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے کیونکہ اگر کوئی بھی جماعت حکومت نہیں بناتی تو آئین میں واضح لکھا ہے کہ اسمبلی ٹوٹ جائے گی اور دوبارہ الیکشن ہوں گے، ملک اس کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.