الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بلوچستان میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

0 100

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف بلوچستان میں چارجماعتی اتحاد نے آج صوبے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چارجماعتی اتحاد مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل اور دھاندلی کے الزامات پر بلوچستان کے 20 سے زائد مقامات پر دھرنے جاری ہیں،بی این پی،نیشنل پارٹی،پشتوں خواملی عوامی پارٹی،ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی نےآج ہڑتال کی کال دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.