گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ آج جاری

0 117

الیکشن کمیشن کے مطابق  مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے جاری رہے گی اور ووٹر اپنا ووٹ دے سکیں گے۔

 

یاد رہے کہ  این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں، پی کے 90 کوہاٹ کے 8 اور پی ایس 18 گھوٹکی کے دو پولنگ اسٹیشنوں پر بے امنی کے واقعات پیش آئے تھے۔

 

بے امنی کے واقعات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل ملتوی کردیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.