بلاول بھٹو آج پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات کریں گے

0 101

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی میں پارٹی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کی شام کراچی میں ہو گا، اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی شرکت کریں گے،سندھ اسمبلی کا اجلاس 24 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی قیادت جلد ہی وزیراعلیٰ سندھ کے نام کو بھی حتمی شکل دے کر اعلان کرے گی۔

مولانا آپ نے بہت دیر کردی ہے، جے یو آئی کی بلوچستان میں حکومت سازی کی پیشکش پر ڈار کا جواب

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.