9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

0 103

گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔

واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.