الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اوربھرتی پر عائد پابندی اٹھالی

0 112

الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومتوں کی مدت مکمل ہونے پر پابندی اٹھائی جارہی ہے،الیکشن کمیشن نے کہاکہ منتخب حکومتیں اپنے روزمرہ امور انجام دے سکتی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے باعث ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اور بھرتی پر پابندی عائد کی تھی، صوبوں کے بعد آج مرکز میں بھی منتخب حکومت بن گئی ہے جس کے بعد پابندی اٹھالی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.