خیبرپختونخوا،حالیہ بارشوں سےحادثات میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے

0 102

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں، سیلاب اور برفباری سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، حالیہ بارشوں سے حادثات میں 40 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 62 زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق افراد میں 27 بچے، 8 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، 80 گھروں کو مکمل اور 555 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بارشوں کے باعث 99 مویشی ہلاک ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.