پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی

0 115

سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں جمع قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اورشاہ محمودقریشی کوجھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے۔

قرار داد میں یاسمین راشد سمیت دیگر خواتین اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار صحافیوں کی بھی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.