محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

0 86

سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے، محسن نقوی موجودہ حکومت قائم ہونے سے قبل نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر فائز تھے جبکہ وہ اس وقت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.