حکومت سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے

0 80

حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.