پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ

0 114

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےطلب کیےجانےکا امکان ہے جس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی جائےگی۔

پنجاب حکومت نےگزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک ایک ماہ کے بجٹ کی منظوری لی تھی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے قلیل المدتی بجٹ اخراجات کی تیاری شروع کردی ہے اور بجٹ کی تیاری مکمل کرنےکے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائےگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.