وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار کیخلاف تحریک عدم اعتماد

0 97

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہوگئی ہے۔

اب نواز شریف اور صدر زرداری فیصلہ کریں کہ آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا، تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، انوارالحق کو جو قوتیں لائیں ان سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.