حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

0 113

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سوچ بچارکے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سمجھتا ہوں اس وقت پنجاب میں پارٹی کی مؤثر قیادت کیلئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اور بانی چیئر مین تک براہ راست رسائی ضروری ہے، بطور پارٹی کارکن کام کرتا رہوں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.