سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

0 105

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اس کے علاوہ سندھ حکومت نے ایسٹر کی مناسبت سے پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.