پنجاب،نئے تعلیمی سال کا آغاز، 48 ہزار اسکولوں میں مفت کتب کی ترسیل میں تاخیر

0 109

عام طور پر اسکولوں کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں اسکولوں کے گوداموں میں پہنچا دی جاتی ہیں تاہم رواں تعلیمی سال میں اب تک کسی بھی اسکول میں نیا کورس نہیں پہنچا۔

وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نے کہاکہ 30 فیصدکتب کی تقسیم کا مرحلہ 31 مارچ تک مکمل کیا، دوسرا مرحلہ 20 اپریل اور تیسرا 20 مئی تک مکمل کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجموعی طورپر 2 کروڑکتب کی اشاعت ہونی ہے، 75 لاکھ کی اشاعت ہوچکی ہے، اضلاع تک 45 لاکھ کتب پہنچائی جاچکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.