کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر جوش وخروش سے منا رہی ہے

0 107

کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدرکی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی،نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے،واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.