اسکردو ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جاری رہا

0 94

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے) کے مطابق موسم گرمامیں اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

عید کے دن تین پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے اسکردو پہنچیں۔ تینوں ائیربس 320 ہوائی جہازوں نے 15 سے 20 منٹ کے فرق سے اسکردو ائیرپورٹ پر لینڈ اور ٹیک آف کیا۔

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل آپریشنز 29 اپریل سے شیڈول ہیں، شیڈول کے مطابق دبئی-اسکردو بین الاقوامی فلائٹس پی آئی اے آپریٹ کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.