ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری

0 117

ڈاریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق صوبے بھر میں 18 تا 21 اپریل تیزبارش کےامکانات ہیں، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیزہواؤں کی پیشگوئی ہے جب کہ اس حوالے سے واسا، پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.