تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

0 103

 

تھرپارکر میں رینجرز  اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک میں موجود تھے۔

 

ایم ایس اسلام کوٹ اسپتال کے مطابق ٹرک حادثے میں رینجرز کے  2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار  زخمی ہوئے، زخمی رینجرز اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.